ٹھاڑی کے معنی
ٹھاڑی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹھا + ڑی }
تفصیلات
١ - (پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور لپیٹنے کی بڑی اور مضبوط قسم کی گمٹی دار چرخی۔
[""]
اسم
اسم نکرہ
ٹھاڑی کے معنی
١ - (پتنگ بازی) پتنگ کی ڈور لپیٹنے کی بڑی اور مضبوط قسم کی گمٹی دار چرخی۔