ٹھاہ کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Ṭhāh meanings and details

ٹھاہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹھاہ }

تفصیلات

iہندی زبان میں بطور اسم صوت مستعمل ہے اردو میں ہندی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں مستعمل ہے۔ ١٨١٨ء میں انشا کے کلیات میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم صوت ( مؤنث - واحد )

ٹھاہ کے معنی

١ - [ موسیقی ] زور دار آواز کی آلاپ۔

 ٹھا اور دون میں نالہ میں بھر دوں یوں مطرب ابھی گڑ پنکھ ہو قانون ونے و چنگ اڑے (١٨١٨ء، انشا، کلیات، ١٥٣)

٢ - بندوق یا فیر کی آواز۔

"سوشلزم کے حامی کہتے ہیں . ٹھاہ۔"

ٹھاہ کے جملے اور مرکبات

ٹھاہ ٹھاہ

ٹھاہ or Ṭhāh english Translation

["a loud sound","sound made by one thing striking against another; place","position","station"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!