ٹھمک ٹھمک کے معنی

ٹھمک ٹھمک کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹُھمَک + ٹُھمَک }

تفصیلات

iسنسکرت سے ماخوذ اسم |ٹھمک| کی تکرار سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤١ء میں "عظیم بیگ چغتائی، لفٹنٹ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["خرام ناز سے","مٹک مٹک کر","ناز و انداز سے","نخرے سے"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

ٹھمک ٹھمک کے معنی

١ - خرام، ہلکی سی ناچنے کی چال، ناز و انداز کی رفتار۔

"جامدانی کا انگرکھا، چوڑی دار پاجامہ اور اس پر سیاہ پمپ اور چلے آ رہے ہیں، سچ مچ ٹھمک ٹھمک۔" (١٩٤١ء، عظیم بیگ چغتائی، لفٹنٹ، ١٠)

محاورات

  • ٹھمک ٹھمک چلنا