ٹی سیٹ کے معنی
ٹی سیٹ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹی + سیٹ (یائے مجہول) }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے ١٩٣٢ء میں "مشرقی مغربی کھانے" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
ٹی سیٹ کے معنی
١ - چائے کا سیٹ جس میں عموماً چھے پیالیاں چائے دان دودھ دان شکر دان چمچے اور ٹرے وغیرہ شامل ہے۔
"ٹی سیٹ، ڈنر سیٹ، جگ، گلاس چاندی اور براس برتن، چھری کانٹے چمچے، ویگن اور سائن بورڈ پر ہوتے ہیں" (١٩٣٢ء، مشرقی و مغربی کھانے، ٥٥)
ٹی سیٹ english meaning
["tea set"]