ٹیبل ٹینس کے معنی
ٹیبل ٹینس کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹے + بَل + ٹے + نِس }{ ٹے (ی مجہول) + بِل + ٹے (ی مجہول) + نِس }
تفصیلات
iانگریزی زبان میں دو اسما پر مشتمل مرکب ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ ہی اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے تحریری طور پر ١٩٦٩ء میں "نفسیات اور ہماری زندگی" میں مستعمل ملتا ہے۔, ١ - لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر کھیلا جائے۔
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), اسم نکرہ
ٹیبل ٹینس کے معنی
١ - لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر کھیلا جائے، پنگ پونگ۔
"ایک آدمی نے ٤ ہی گھنٹے میں خاصی اچھی ٹیبل ٹینس سیکھ لی" (١٩٦٩ء، نفسیات اور ہماری زندگی، ٥٨)
١ - لان ٹینس کا سا کھیل جو میز پر کھیلا جائے۔
ٹیبل ٹینس english meaning
table tennis