ٹیسو رائے کے معنی
ٹیسو رائے کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹے + سُو + را + اے }
تفصیلات
١ - ایک ہندو بہادر جس کا پتلا لڑکے دسہرے کے دنوں میں نکالتے ہیں اور گھر گھر لیے پھرتے ہیں اور دسہرے کے دن اس کو توڑ پھوڑ ڈالتے ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ