ٹیلی میٹری کے معنی
ٹیلی میٹری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹے + لی + می + ٹَری }
تفصیلات
١ - وہ سائنس جس کے ذریعے کسی بھی مقام پر واقع کسی شے کی پیمائش کر کے اس کا نتیجہ دوسری جگہ پہنچا دیا جائے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ