ٹیلی ویژن کے معنی
ٹیلی ویژن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹے + لی + وی + ژَن }
تفصیلات
١ - بصری تصاویر کی لاسلکی کے ذریے ترسیل اور وصولی کا نظام اس کے ذریعے گھر بیٹھے ان چیزوں کو دیکھا اور سنا جا سکتا ہے جو آنکھ سے اوجھل ہوں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ