ٹیون کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word tyoon meanings and details

ٹیون کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِیُون }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی حالت اور اصلی معنی میں ہی عربی رسم الخط کے ساتھ اردو زبان میں بطور اسم مستعمل ہے۔ ١٩٤٥ء میں "پرپرواز" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Tune "," ٹِیُون"]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : ٹِیُونیں[ٹِیُو + نیں (یائے مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : ٹِیُونوں[ٹِیُو + نوں (واؤ مجہول)]

ٹیون کے معنی

١ - لے، سر، دھن۔

"اس چار ٹیونیں نہایت خوبی سے باری باری بجائیں۔" (١٩٤٥ء، پرپرواز، ٢٩)

ٹیون or tyoon english Translation

["tune"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!