ٹیوٹر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Tutor meanings and details

ٹیوٹر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ ٹِیُو + ٹَر }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان میں قواعد کے تحت فعل سے مشتق اسم فاعل ہے اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصل معنی اور اصلی حالت میں ہی عربی رسم الخط میں ہی اردو زبان میں مستعمل ہے ١٨٨٣ء "دربار اکبری" میں مستعمل ملتا ہے۔

["Tutor "," ٹِیُوٹَر"]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • جمع استثنائی : ٹِیُوٹَرز[ٹِیُو + ٹَرز]
  • جمع غیر ندائی : ٹِیوُٹَروں[ٹِیُو + ٹَروں (واؤ مجہول)]

ٹیوٹر کے معنی

١ - اتالیق، ٹیچر، وہ استاد جو عموماً گھر پر یا ہوسٹل میں تعلیم دے۔

"ساری پڑھائی انگریزی میں ہے، پھر نہ کوئی ٹیوٹر نہ کوئی مدد گار" (١٩٧٣ء، سرکشیدہ، ٤٢)

ٹیوٹر کے مترادف

استاد

ٹیوٹر or Tutor english Translation

["tutor"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!