ٹیکنی کلر کے معنی
ٹیکنی کلر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ ٹیک (ی مجہول) + نی + کَلَر }
تفصیلات
١ - رنگین( عموماً فلم کے لیے بلیک اینڈ وائٹ کے مقابل)۔ کئی رنگوں پر مشتمل۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
ٹیکنی کلر کے معنی
١ - رنگین( عموماً فلم کے لیے بلیک اینڈ وائٹ کے مقابل)۔ کئی رنگوں پر مشتمل۔