پا[4]
{ پا }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں داخل ہوا اور بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں ١٨٥٦ء کو "مجموعہ فوید الصبیان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
پا[4] کے معنی
١ - [ موسیقی ] ہندی موسیقی کے سات سُروں میں سے پانچواں سُر۔
"اُتار:۔ سانی دھاپا ماگا رے سا، اس راگ میں رکھب . کومل ہیں۔" (١٩٦١ء، ہماری موسیقی، ١٩)
مرکبات
پابندگی, پابوسی, پابد امن, پابزنجیر, پا برجا, پاپاک