پائریا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Pyorrhea meanings and details
پائریا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + اِرِیا }
تفصیلات
iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٣١ء میں "مکتوباتِ عبدالحق" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پائریا کے معنی
١ - دانتوں کی ایک بیماری جس میں اکثر مسوڑوں سے خون اور پیپ آنے لگتی ہے۔
"یہاں ایک تو مسواک بہت اچھی ہوتی ہے - اس کے کرنے سے - میرے خیال میں تو پائریا جاتا رہتا ہے۔" (١٩٣١ء، مکتوباتِ عبدالحق، ٨٣)