پائنتی کے معنی
پائنتی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + اِنتی }
تفصیلات
iہندی سے اردو میں ماخوذ ہے۔ اردو میں بطور اسم اور متعلق فعل استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٦٠٩ء میں "قطب مشتری" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["انِتکا","پاؤں","نزدیک","چارپائی کے پاؤں کی طرف سرہانے کی ضد"]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد ), متعلق فعل
پائنتی کے معنی
["١ - (ہر قسم کی چارپائی یا قبر کی) وہ سمت یا جگہ جدھر پیر پھیلائے جائیں، سرہانے کی ضد۔"]
["\"مزارِ اقدس کی پائنتی پر بے ہوش پڑے رہے۔\" (١٩٤٣ء، سیدہ کی بیٹی، ٥٦)"]
["١ - پائنتی کی جانب، پیروں کے رُخ۔"]
["\"رضائیاں - تہہ کی ہوئی پائنتی رکھی ہیں۔\" (١٩٠٥ء، لیکچروں کا مجموعہ، ٢٨٦:٢)"]
پائنتی english meaning
(of bell) ringfoot of the bed
شاعری
- یوں لے چلے گلیم میں حیدر کے نور عین
کاندھا دیئے سرہانے حسن پائنتی حسین
محاورات
- قدر دان کے خدا پائنتی بٹھائے بے قدرے کے سرہانے بھی نہ بٹھائے