پائیلی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paaili meanings and details

پائیلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + ای + لی }

تفصیلات

١ - اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے کہیں چار سیر، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پائیلی کے معنی

١ - اجناس کی ناپ تول کرنے کا ایک ظرفی پیمانہ جو مختلف وزن کا ہوتا ہے کہیں چار سیر، کہیں تین سیر اور کہیں ساڑھے تین سیر کی پائیلی ہوتی ہے، دکن میں اسے اوئی کہتے ہیں۔

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!