پائیں باغ کے معنی

پائیں باغ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + اِیں + باغ }

تفصیلات

iفارسی اسم |پائیں| کے ساتھ فارسی اسم |باغ| کے ملنے سے مرکب بنا اور بطور اسم مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٠٢ء میں |باغ و بہار| میں مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ باغ جو قلعہ کے نیچے لگایا جائے","وہ باغیچہ جو مکان کے ساتھ مگر ذرا نشیب میں واقع ہو"]

اسم

اسم ظرف مکاں ( مذکر - واحد )

پائیں باغ کے معنی

١ - وہ باغیچہ جو مکان کے پچھلے حصے میں یا سامنے اس کی کرسی سے نشیب میں ہو۔

"اس کا پائیں باغ انتخابِ زمانہ ہے۔" (١٩٢٤ء، خونی راز، رسوا، ٢٩)

پائیں باغ english meaning

Garden at the back (of a palace or house)a garden behind a palace

شاعری

  • تاک کے ساے میں آکر بیٹھ پائیں باغ میں
    بلبلیں ہیں سن کے انشا تیری آہٹ بولتیں
  • یونٹ کی جو ڈالیاں آئی تھیں پائیں باغ سے
    سوگدھا بن کر چرے ہے یہ مواخوجاخبیث
  • بوٹ کی جو ڈالیاں آئی تھیں پائیں باغ سے
    سو گدھا بن کر چرے ہے یہ موا خوجا خبیث