پابجولاں کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word pabjolaN meanings and details

پابجولاں کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + بَجَو + (و لین) + لاں }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے بعد |ب| بطور حرف جار لگا کر فارسی اسم |جولاں| بڑھانے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٧٨٦ء کو "فرہنگِ آصفیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بیڑیاں پہنے ہوئے","بے بس","بے چارہ","پا بہ زنجیر","خدمت گار","شادی شدہ","عیال دار"]

اسم

صفت ذاتی

پابجولاں کے معنی

١ - مقید، بیڑیاں پہنے ہوے (مجازاً) چلنے سے معذور و مجبور۔

"اس نے فوج کے ایک دستے کو بلا کر حکم دیا کہ ہانی کو پابجولاں حاضر کرو۔" (١٩٣١ء، سیدہ کا لال، ١٦٣)

پابجولاں or pabjolaN english Translation

fatteredin chains

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!