پابست
{ پا + بَسْت }
تفصیلات
iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی مصدر |بستن| سے صیغہ ماضی مطلق واحد غائب |بست| ملنے سے مرکب وصفی بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٩١٠ء کو "نظمِ آزاد" میں تحریراً ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی
پابست کے معنی
١ - جس کے پانو بندھے ہوئے ہوں، مقید، قیدی؛ پابند۔
نسخہ سیر خیالی تھا سردست ابھی اور نظر سلسلۂ شوق سے پابست ابھی (١٩١٠ء، آزاد، نظم آزاد، ٧٨)
٢ - عمارت کو قایم و برقرار رکھنے والا (بنیاد)؛ مضبوط، مستحکم۔