پاتر[1] کے معنی

پاتر[1] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + تَر }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٣٩٢ء کو "بحرالفضائل" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پاتَریں[پا + تَریں (ی مجہول)]
  • جمع ندائی : پاتَرو[پا + تَرو (و مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پاتَروں[پا + تَروں (و مجہول)]

پاتر[1] کے معنی

١ - طوائف، کنچنی، رقاصہ۔

"ناچ گھر کی سیڑھیوں پر سے اکثر پاتریں گھنگھرو سنھبالے اترتی یا چڑھتی نظر آتیں۔" (١٩٥٦ء، آگ کا دریا، ٣٥)

پاتر[1] کے جملے اور مرکبات

پاتربازی, پاتر بازی

پاتر[1] english meaning

["prostitute","dancing girl; whoremonger"]