پاتھنا کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Paathna meanings and details
پاتھنا کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پاتھ + نا }
تفصیلات
iسنسکر الاصل لفظ |ستھاپنین| سے اردو میں ماخوذ اسم |پاتھ| کے ساتھ اردو قاعدے کے تحت لاحقہ مصدر |نا| بڑھانے سے |پاتھنا| بنا۔ اردو میں بطور مصدر استعمال ہوتا ہے اور ١٨٨٨ء کو "مجموعہ نظم بے نظیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["کھڑاکرنا","اُپلے بنانا","سانچے میں اینٹیں ڈھالنا","سانچے میں اینٹیں ڈھلنا"]
ستھاپنین پاتْھنا
اسم
فعل متعدی
پاتھنا کے معنی
اپنے ہی دست خاص سے پاتھا کئے سفال تاریخ میں دکھائیے ایسی کوئی مثال (١٨٨٨ء، مجموعۂ نظم بے نظیر، ١٧٠)
"پسماندہ طبقے کی عورتیں اپلے پاتھا کرتی تھیں۔" (١٩٧٣ء، جہاںِ دانش، ٤٤٨)
"آج ان کو اچھی طرح پاتھ دیا۔" (١٩٦٩ء، شبد ساگر، ٢٩٤٢:٦)
پاتھنا or Paathna english Translation
a cameleopardget dung cakes ready for drying upmould (bricks)