پارٹ ٹائم کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word part-time meanings and details
پارٹ ٹائم کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پارٹ + ٹا + اِم }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی کا مرکب ہے۔ انگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں اپنے اصلی معنی میں بطور صفت مستمل ہے۔ سب سے پہلے ١٩٦٨ء میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
پارٹ ٹائم کے معنی
١ - جزوقتی۔
"پارٹ ٹائم ملازمت کا سوال ہی پیدا نہ ہوتا تھا۔" (١٩٦٨ء، نقش، کراچی، جون، ١٥٣)