پاس آبرو کے معنی

پاس آبرو کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + سے + آ + بَرُو }

تفصیلات

iمرکب اضافی ہے۔ فارسی سے اسم |پاس| بطور مضاف اور اسم |آبرو| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٥٤ء میں "دیوان ذوق" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["حرمت کا لحاظ","عزت کاخیال"]

اسم

اسم مجرد ( مذکر - واحد )

پاس آبرو کے معنی

١ - عزت کا خیال، حرمت۔

 برنگ آئینہ چشم پرآب سے میری گرا نہ اشک کیا پاس آبرو میرا (١٨٥٤ء، ذوق، دیوان، ٧٦)

شاعری

  • ہم ٹوکتے ہیں او سگ ناپاک و کینہ جو
    شیروں سے آ وغا کو جو ہے پاس آبرو