پاس دار کے معنی

پاس دار کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پاس + دار }

تفصیلات

iفارسی زبان سے مرکب وصفی ہے۔ فارسی سے ماخوذ اسم مجرد |پاس| کے ساتھ |داشتن| مصدر سے اسم فاعل |دار| بطور لاحقہ فاعلی بڑھانے سے مرکب |پاسدار| بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٦٥ء کو "دیوان نسیم دہلوی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m[]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پاس دار کے معنی

١ - دربان، چوکیدار، نگہبان، حفاظت کرنے والا۔

 ایمن ہے دست برد حوادث کے خوف سے فضل خدا ہے ان کا نگہبان و پاسدار (١٩١٩ء، رعب، کلیات، ٣٢٤)

پاس دار english meaning

partial to

Related Words of "پاس دار":