پاس وضع کے معنی
پاس وضع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + سے + وَضْع }
تفصیلات
iمرکب اضافی ہے۔ فارسی سے اسم |پاس| بطور مضاف اور عربی سے اسم |وضع| بطور مضاف الیہ ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٨٦٩ء میں "دیوان غالب" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
پاس وضع کے معنی
١ - طور و طریق کا لحاظ پاس، وضع داری، روایت کی پابندی۔
"آزادی اتنی بڑھی ہوئی ہے کہ پاس وضع کی قید بھی ان سے نہیں اٹھتی۔" (١٩٠٠ء، امیر مینائی، مکاتیب، ٣٥٧)