پاسری کے معنی

پاسری کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + سُری }

تفصیلات

١ - پہلو کی ہڈی میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل، جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجرہ۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پاسری کے معنی

١ - پہلو کی ہڈی میں سے کوئی ہڈی (یہ ہڈیاں ریڑھ سے نکل کر دل، جگر اور معدے کے اوپر تک چھائی ہوئی ہیں)، پنجرہ۔

Related Words of "پاسری":