پاسنجر کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word passenger meanings and details
پاسنجر کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + سِن جَر }
تفصیلات
iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٣٩ء کو"مثنوی خزانیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مسافر گاڑی"]
Passanger پاسِنْجَر
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
پاسنجر کے معنی
١ - مسافر، سفر کرنے والا۔
جب ترک منتظم ہوں صفائی رہے کہاں پاسنجروں کی پھنس گئی آفت میں آ کے جاں (١٩٣٧ء، ظریف لکھنوی، دیوان جی، ٢٢٤)
٢ - مسافروں کی ریل گاڑی۔ (نوراللغات 11:2)
پاسنجر or passenger english Translation
Passengerthe solver of a difficultyuntying a knot