پاشویہ کے معنی

پاشویہ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + شُو + یَہ }

تفصیلات

iفارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ |شتن| مصدر سے اسم کیفیت |شویہ| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٩٣٣ء کو "حمیات اجامیہ" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["بیمار کے پاؤں اور ٹانگوں کو گرم پانی یا کسی رقیق چیز سے دھونا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

پاشویہ کے معنی

١ - (لفظاً) پاوں دھونا (طب) گھٹنے کی دونوں آنکھوں پر گرم پانی یا کسی جوشاندے کی دھار گرانے کا عمل، سوتنا اور کپڑے سے کس کر باندھ دینا؛ گرم پانی یا جوشاندہ وغیرہ کسی برتن میں ڈال کر اس میں پاوں ڈبو کر بیٹھنے کا عمل۔

"اگر بخار کے ساتھ درد سر ہو تو . پاشویہ کریں۔" (١٩٣٣ء، حمیات اجامیہ، ٩٩)

پاشویہ english meaning

a measurer of grain in a villagea weigherfomentation of the feetlaving of the feet