پالا[3] کے معنی

پالا[3] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + لا }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت میں اس کا مترادف لفظ |پل| ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے اور سب سے پہلے ١٧١٨ء میں "دیوانِ آبرو" میں مستعمل ملتا ہے۔

["پل "," پالا"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

پالا[3] کے معنی

١ - واسطہ، سرورکار، سابقہ۔

"خدا ان تیر اندازوں سے پالا نہ ڈالے۔" (١٩٤٠ء، سجاد حیدر یلدرم، خیالستان، ١٢٠)