پالا[4] کے معنی
پالا[4] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + لا }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت میں اس کا مترادف |پل| ہے۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٨٦١ء میں "بیاض شمیم" (قلمی نسخہ) میں مستعمل ملتا ہے۔
["پَل "," پالا"]
اسم
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
اقسام اسم
- جنسِ مخالف : پالی[پا + لی]
- واحد غیر ندائی : پالے[پا + لے]
- جمع : پالے[پا + لے]
پالا[4] کے معنی
١ - پروردہ، پرورش کیا ہوا۔
کفر کا پالا ہر خم گیسو فرق نہیں ہے اس میں سرمو (١٩٢٦ء، ہفتِ کشور، ٦١)