پالسی کے معنی

پالسی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + لِسی }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا۔ اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٨٨ء میں "مکتوباتِ آزاد" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم مجرد ( مؤنث - واحد )

اقسام اسم

  • جمع : پالِسِیاں[پا + لِسِیاں]
  • جمع غیر ندائی : پالِسِیوں[پا + لِسِیوں (و مجہول)]

پالسی کے معنی

١ - حکمت عملی، تدبیر، طرزِ عمل، نصب العین، اصول، سوچا سمجھا طریقۂ کار نظریہ۔

 مجھ سے بھی آ ملا وہ عدو سے بھی جا ملا کچھ اس کی پالسی کا نہ اب تک پتا ملا (١٩٤٢ء، سنگ و خشت، ١٩)

پالسی english meaning

["policy"]

Related Words of "پالسی":