پالغز کے معنی

پالغز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + لَغْز }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی مصدر |لغزیدن| سے فعل امر |لغز| بڑھانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٧٠٧ء کو "کلیاتِ ولی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["پاؤں کی لغزش","لغزشِ پا"]

اسم

اسم کیفیت ( مؤنث - واحد )

پالغز کے معنی

١ - لغزش، خطا، غلطی؛ ٹھوکر۔

"تحریر و انشا میں کلام زیر تنقید سے زیادہ پالغز اور سقائم موجود ہوں۔" (١٩٣٤ء، منثورات کیفی، ٩٨)

پالغز english meaning

a fielda mountainerrorSlipstumble

شاعری

  • یہ ہے پالغز طامعان حریص
    اکثر اس دیکھ کر گئے ہیں پھسل