پالنا[2] کے معنی

پالنا[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پال + نا }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت کے لفظ |پالینک| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٨٠ء میں "کلیاتِ سودا" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

اقسام اسم

  • واحد غیر ندائی : پالْنے[پال + نے (ی مجہول)]
  • جمع : پالْنے[پال + نے (ی مجہول)]
  • جمع غیر ندائی : پالْنوں[پال + نوں (و مجہول)]

پالنا[2] کے معنی

١ - گہوارہ، جھولنا، پنگھوڑا، ہنڈولا جس میں بیٹھتے ہیں۔

 یہ ہے اِک |پالنا| ڈوری ہلاتی ہیں رگیں جس کی یہ اک "جھولا| ہے جس میں زندگی کو نیند آتی ہے (١٩٢٠ء، روحِ ادب، ٧٢)