پالی[2] کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word پالی[2] meanings and details

پالی[2] کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + لی }

تفصیلات

١ - کان کی نوک یا لو، بنا گوش؛ کنارہ، حد؛ تلوار یا کسی ہتھیار یا اوزار کی دھار، قطار، صف؛ بند، پیشہ، مینڈ، روک، پل؛ گود، آغوش، جھولی؛ چوتڑ میں پڑنے والا جوف، سرین، چوتڑ؛ داغ، دھبا، نشان، داڑھی والی عورت، جوں، جوئیں، چڈھا، گھٹنے کی چپنی، سر نواز با ایک ناپ یا پیمانہ جس کا وزن 48 آنچل (لپ) بھر اناج کے برابر ہوتا تھا، تعریف، حد، دیگچی، ہنڈیا، ہنڈیا کا ڈھکنا لمبوترا تالاب۔

[""]

اسم

اسم نکرہ

پالی[2] کے معنی

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!