پالیٹیشن کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word palitishan meanings and details

پالیٹیشن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + لی + ٹی + شَن }

تفصیلات

iاصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اصل معنی اور اصل حالت میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٨٩٥ء کو "لیکچروں کا مجموعہ میں مستعمل ملتا ہے۔, m["مدبر ملک"]

Politician پالِیٹِیشَن

اسم

صفت ذاتی

پالیٹیشن کے معنی

١ - سیاست دان، سیاست پیشہ، تدیر ملک کے پہلوؤں پر گہری نظر رکھنے والا، مدبر، مجازاً جوڑ توڑ کرنے والا، ساز باز اور سازش کرنے والا۔

"وہ ایک بہت بڑا پالیٹیشن تھا۔" (١٩٢٦ء، شرر، مضامین، ٦٦:٣)

پالیٹیشن or palitishan english Translation

Politicianto be choked or to lose voice

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!