پامال زمین کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word paamaal zameen meanings and details

پامال زمین کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + مال + زَمِین }

تفصیلات

iاصلاً فارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی مصدر |مالیدن| سے اسم صفت |مال| ملنے سے مرکب |پامال| بطور صفت کے ساتھ فارسی ہی سے اسم جامد |زمین| بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور ١٨٩٣ء کو "مکاتیب امیر" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["وہ ردیف اور قافئے جن میں بے انتہا شعر کہے گئے ہوں"]

اسم

اسم جمع ( مؤنث - واحد )

پامال زمین کے معنی

١ - [ ادب ] ایسے ردیف اور قوافی جن میں کثرت سے شعر کہے گئے ہوں۔

"ایسی پامال اور سنگلاخ زمینوں میں اب بھی ایسے ایسے پھولنے پھلنے والے موجود ہیں۔" (١٨٩٣ء، مکاتیب امیر، ١٨١)

پامال زمین or paamaal zameen english Translation

praisingsinging aloudspeech

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!