پاموز کے معنی

پاموز کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + موز (و مجہول) }

تفصیلات

iفارسی ترکیب ہے۔ فارسی اسم |پا| کے ساتھ فارسی اسم |موزہ| میں |ہ| حذف کرنے سے حاصل اسم |موز| ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے اور ١٨٧٧ء کو "عجائب المخلوقات" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔, m["ایک قسم کا کبوتر جس کے پنجوں پر پر ہوتے ہیں","ایک قسم کی مرغی جس کے پنجوں پر پر ہوتے ہیں"]

اسم

صفت ذاتی

پاموز کے معنی

١ - وہ کتوبر یا مرغ جس کے پنجے بھی پروں سے ڈھکے ہوتے ہیں۔

"گھاگھس مرغی ٹینی سے ذرا بڑی اور خوب پردار اور پاموز ہوتی ہے۔" (١٩٢٤ء، پرندوں کی تجارت، ٣٥)

٢ - وہ گھوڑا جو سواری کے وقت سوار کی پنڈلی اپنے منھہ میں لینے کی کوشش کرتا ہے۔

پاموز english meaning

a coxcombthe hair of the head