پان دان کے معنی

پان دان کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پان + دان }

تفصیلات

iسنسکرت میں لفظ |پرٹ| سے ماخوذ |پان| کے ساتھ |دان| بطور فارسی لاحقۂ ظرف لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٣٩ء میں |کیات سراج| میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پان دان کے معنی

١ - پان اور اس کے لوازمات رکھنے کا ڈھکن دار فلزی ظرف، پٹاری۔

"مغلانیوں نے چاندی کے پاندان کھول لیے۔" (١٩٦٤ء، نورِِ مشرق، ٧٦)