پان موڑ کے معنی
پان موڑ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پان + موڑ (و مجہول) }
تفصیلات
١ - تقریباً 6 فٹ اونچا درخت جس کے پتے سخت موٹے اور کنگرہ دار ہوتے ہیں اگر ان پتوں کو نم زمین میں داب دیا جائے تو ہر کنگرہ سے پودے اگ آتے ہیں ہاضم اور مقوی معدہ ہیں۔
[""]
اسم
اسم نکرہ