پان[10]
{ پان }
تفصیلات
iبرصغیر میں انگریزوں کی آمد کے ساتھ ہی عام بول چال میں مستعمل ہوا اور بعدازاں تحریری صورت میں بھی اردو میں داخل ہوا۔ اور ١٩٠٨ء میں "خوان ہندی" میں مستعمل ملتا ہے۔
["Pan "," پان"]
اسم
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
پان[10] کے معنی
١ - بیشتر دستہ دار، چوڑا چھچھلا برتن جو کباب وغیرہ تلنے یا کوئی چیز پکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ Pan
"نمک اور پانی ملا کر ایک پان میں رکھو" (١٩٠٨ء، خوان ہندی، یوسف جعفری، ١٠٠)
انگلش
["pan"]