پان[2]

{ پان }

تفصیلات

iسنسکرت سے اردو میں آیا اور "پلیٹس" میں موجود ہے جسے "فرہنگ آصفیہ" نے نقل کیا ہے۔ اصل سنسکرت میں اس کا تلفظ "پان" ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پان[2] کے معنی

١ - مانتڑی، کلف۔(فرہنگ آصفیہ، 368:1)(پلیٹس)

آہار، وہ چیز جو نئے بنے ہوئے کپڑے پر صیقل کرنے کے لیے ملتے ہیں۔ (١٩٩٥ء، ماخوذ : زمان گویا، سہہ ماہی اردو جولائ)

٢ - نئے کپڑے کے ان بنے دھاگے۔(پلیٹس)

انگلش

["the starch","or the unwoven threads","of new cloth"]