پانچ کے معنی
پانچ کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پانْچ (ن مغنونہ) }
تفصیلات
iسنسکرت سے اردو میں داخل ہوا۔ سنسکرت کے لفظ |پنچ| سے ماخوذ ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٥٠٠ء میں "معراج العاشقین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["تجربہ کار","چار اور ایک","چار اور ایک کا مجموعہ","نہایت ہوشیار","نہایت ہوشیار اور تجربہ کار"]
اسم
صفت عددی
پانچ کے معنی
فروغ پائیں جہاں میں نہ کیوں یہ ذیشاں پانج کہ پانچ وقت عبادت اور اس کے ارکاں پانچ (١٩١٢ء، شمیم، ریاض شمیم، ٤:٥)
"٥ اور ٣ کو اس ترکیب سے ضرب دے کر ہم اس بات کی اور خوب توضیح کرتے ہیں۔" (١٨٧٤ء، علم حساب، ١٩)
کس کو اس نے سحر میں مارا وہ جو ہے پانچ تو میں اٹھارا (١٨٥٨ء، بحر الفت، ٥١)
موری بات سب بدھائی بنائی پرجا پانچ کت کر ہوں سہائی (١٦٢٣ء، تلسی داس (شبد ساگر، ٢٩٢٠:٦))
سانچے پرے پانچوں پان پانچ میں پرے پرمانتلسی چاتک آس رام شیام گھن کی (١٦٢٣ء، تلسی داس (شبد ساگر، ٢٩٢:٦))
بانکپن میں پانچ ہے چلتا ہے وہ پنجوں کے بل راہ میں ٹکتی نہیں اوس فتنہ گر کی ایڑیاں (١٨٣١ء، دیوانِ ناسخ، ١٠٩:٢)
پانچ کے جملے اور مرکبات
پانچ انگشتی, پانچ انگل
پانچ english meaning
five; equal to or as good as; sharp astutea hand tool for lifting and dressing mortar plaster etca trowelfivevery clever
شاعری
- جولشکر کے تھے نامور پانچ مرد
جو اوپانی پینے کا تھا اب کورہ - سواس پانچ وقتاں اہے منع نیر
مگر کھائے کچ چرب بھجن سریر - فروغ پائیں جہاں میں نہ کیوں یہ ذیشاں پانچ
کہ پانچ وقت عبادت اور اس کے ارکاں پانچ - موری بات سب بدھائی بنائی
پرجا پانچ کت کر ہوں سہائی - سانچے پرے پانچوں پان پانچ میں پرے پرمان
تلسی چاتک آس رام شیام گھن کی - پانچ تن کا مہر سو تیرے اوپر بھرپور ہے
چشت کا سب خاندان میں معتبر توں دھور ہے - جرأت سے گرچہ زرد ہوں پر مانتا ہے کون
منہ لال جب تلک نہ کروں پانچ سات کا - جو پانچ وقت کی طاعت کو چھوڑ دے غدار
اسے یہ آتی ہے آواز خالق جبار - خدا کے سامنے بھی پانچ ہاتھ کی ہوگی
نگوڑی فتنی قیامت ہے یہ زبان میری - جو ہے ساتواں آسماں پانچ کا
تو یکرنگ سارا ہرے کانچ کا
محاورات
- آج کل ان کی پانچوں (انگلیاں) گھی میں ہیں
- برسے ساون تو ہوں پانچ کے باون
- بنیا کے سکھ راج۔ راجوا کے ہیں بیددا کے پوت بیادہ نہ چینہ۔ بھٹوا کے چپ چپ بیسوا کے میل۔ کہیں گھاگ پانچوں گھرکیل
- بڑا ہی پانچ ہے
- بہن سو برس کی بھائی پانچ برس کا
- پانچ پنچ مل کیجے کاج۔ ہارے جیتے نہ آوے لاج
- پانچ جوتیاں اور حقے کا پانی
- پانچ سات
- پانچ سات کی لاٹھی ایک جنے کا بوجھ
- پانچ مہینے بیاہ کو بیتے۔ پیٹ کہاں سے لائی