پاور کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word power meanings and details

پاور کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + وَر }

تفصیلات

iانگریزی سے اردو میں داخل ہوا اور عربی رسم الخط میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اردو میں سب سے پہلے ١٨٩٩ء کو "دیوانجی" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے, m[]

Power پاوَر

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

پاور کے معنی

١ - طاقت، قوت۔

 دونوں جذبے ایک ہیں لیکن نر و مادہ کا فرق ان کی طاقت دیکھیے اور میرا پاور دیکھیے (١٨٩٩ء، دیوانجی، ١٢٣:١)

٢ - مصنوعی برقی قوت (جس سے مشینیں وغیرہ چلتی ہیں)۔

"مزدوروں کو ان چار دنوں کی پوری تنخواہ دی جائے گی جبکہ پاور بند ہونے کی وجہ سے ان کو کام پر نہیں لایا گیا۔" (١٩٦٩ء، روزنامہ، جنگ، کراچی، ٥ مارچ، ٧)

پاور or power english Translation

powerdouble-meaning talkPowerto be vague in speech

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!