پاک دلی کے معنی

پاک دلی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پاک + دِلی }

تفصیلات

iفارسی زبان سے ماخوذ اسم |پاک| کے ساتھ فارسی اسم |دل| کے ساتھ |ی| بطور لاحقۂ کیفیت لگانے سے مرکب |پاک دلی| اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٥١ء کو "کتاب مقدس" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )

پاک دلی کے معنی

١ - پاک دل سے اسم کیفیت۔

"جو پاک دلی کو چاہتا ہے اس کے ہونٹوں میں لطف ہے اور بادشاہ اس کا دوستدار ہو گا۔" (١٩٥١ء، کتاب مقدس، ٦٣٧)

Related Words of "پاک دلی":