پاک پروردگار
{ پاک + پَر + وَر + دِگار }
تفصیلات
iفارسی زبان سے ماخوذ اسما |پاک| اور |پروردگار| پر مشتمل مرکب اردو میں بطور صفت استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٢٤ء کو "نوراللغات" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
صفت ذاتی ( واحد )
پاک پروردگار کے معنی
١ - اللہ، خدا، باری تعالٰی، پاک بے نیاز، خدائے پاک۔
"پاک پروردگار نے تمھاری عزت رکھ لی۔" (١٩٢٤ء، نوراللغات، ١٢:٢)