پاکیزہ طبع کے معنی

پاکیزہ طبع کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + کی + زَہ + طَبْع }

تفصیلات

iاردو میں فارسی اسم صفت |پاکیزہ| کے ساتھ عربی اسم |طبع| بطور موصوف ملنے سے مرکب بنا۔ سب سے پہلے ١٨٨٦ء میں "حیات سعدی" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

صفت ذاتی ( واحد )

پاکیزہ طبع کے معنی

١ - جس کی طبیعت میں لطافت اور اجلا پن ہو، عمدہ اور اچھی طبیعت والا۔

"اکثر مشائخ اور علماء و شعراء پاکیزہ طبع - ہوئے ہیں۔" (١٨٨٦ء، حیاتِ سعدی، ١٢)