پاگل پن کے معنی

پاگل پن کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پا + گَل + پَن }

تفصیلات

iسنسکرت سے اسم صفت |پاگل| کے ساتھ اردو لاحقہ کیفیت |پن| لگانے سے اسم کیفیت بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٤ء میں "آدمی اور مشین" میں مستعمل ملتا ہے۔, m["بے وقوفی","دیوانہ پن"]

اسم

اسم کیفیت ( مذکر - واحد )

پاگل پن کے معنی

١ - جنون یا دیوانگی کی کیفیت۔

"ہر طرح کے پاگل پن کو خوب فروغ حاصل تھا بلکہ پاگل پنے کے - نادر نمونے پیدا کیے جاتے تھے۔" (١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٢١٩)

پاگل پن کے مترادف

صحرا گردی

خبط, دیوانگی, نادانی