پاے تخت کے معنی
پاے تخت کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + ے + تَخْت }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |پایہ| کی مغیرہ صورت |پائے| کے ساتھ فارسی اسم |تخت| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٧٥٥ء میں |دیوانِ یقین" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
پاے تخت کے معنی
١ - دارالحکومت، مرکز حکومت، راجدھانی۔
|یہی لوگ اگر پاے تخت میں ہوتے تو اِن لوگوں کی صف میں کھڑے ہوتے۔" رجوع کریں: (١٩٠٤ء، مقالاتِ شبلی، ١٥٦:١)
پاے تخت english meaning
["capital seat or headquarters of government; the royal residence"]