پاے ثبات کے معنی
پاے ثبات کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پا + ے + ثَبات }
تفصیلات
iفارسی سے ماخوذ اسم |پایہ| کی مغیرہ صورت |پائے| کے ساتھ عربی اسم |ثبات| ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں سب سے پہلے ١٩٤٧ء، میں |نوائے دل" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم مجرد ( مذکر - واحد )
پاے ثبات کے معنی
١ - استقلال، جما رہنا، ثبات۔
ہیں کڑی منزلیں محبت کی شرطِ اول ہے اس میں پائے ثبات (١٩٤٧ء، نوائے دل، ٧٦)