پبلسٹی کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word publicity meanings and details
پبلسٹی کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل
{ پَب + لِسِٹی }
تفصیلات
iاردو میں انگریزی سے داخل ہوا اور اپنے اصل معنی میں عربی رسم الخط میں مستعمل ہے اردو میں سب سے پہلے ١٩٦٢ء میں |معصومہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
[""]
اسم
اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
پبلسٹی کے معنی
١ - نشر و اشاعت، مشتہری۔
|جس پروڈیوسر کے ساتھ چیک جاتا - اس کی ایسی پبلسٹی کرتا کہ پیسے خرچنے کی پھر ضرورت نہ ہوتی۔" (١٩٦٢ء، معصومہ، ٦٥)
پبلسٹی or publicity english Translation
["Publicity"]