پبلک اسکول کے معنی ، مترادف ، اور مطلب | urdu word Public school meanings and details

پبلک اسکول کے معنی ، تشریح، مترادف اور تفصیل

{ پَب + لِک + اِس + کُول }

تفصیلات

iانگریزی سے مرکب توصیفی ہے اسم صفت |پَبْلِک| کے ساتھ |اِسْکول| بطور موصوف لگنے سے اسم بنا۔ اردو میں عربی رسم الخط میں اپنے اصل معنی میں مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٣٥ء میں |اصولِ تعلیم" میں مستعمل ملتا ہے۔

[""]

اسم

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )

پبلک اسکول کے معنی

١ - وہ مدرسہ جو پبلک کے انتظام میں ہو، خصوصاً ان اعلٰی مدارس میں سے ایک جن میں عموماً مقیم طلبا لیے جاتے ہیں اور ان کو جامعات یا کسی پیشے کی تعلیم کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔ (انگلش اردو ڈکشنری، مولوی عبدالحق)

|ان میں پبلک اسکول کی ذہنیت پیدا ہو جاتی ہے۔" (١٩٣٥ء، اصولِ تعلیم، ٤٥٠)

پبلک اسکول or Public school english Translation

["Public school"]

We’d love to hear your thoughts!

Share your comment below and join the conversation ✨

Comments

No comments yet. Be the first!